حدیث کلیکشن (آل ان ون)

4.9
30.3 ہزار جائزے
+10 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
‫+3 کیلئے درجہ بند
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

حدیث کلیکشن (آل ان ون) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا ایک جامع مجموعہ ہے۔ یہ ایپ سب سے زیادہ قبول شدہ اور مستند کتب احادیث میں موجود 41000 سے زائد احادیث پر مشتمل ہے۔

ایپ میں موجود 14 کتب یہ ہیں:

1. صحیح البخاری - امام بخاری (وفات 256 ہجری، 870 عیسوی) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ
2. صحیح مسلم- مسلم بن الحجاج (وفات 261 ہجری، 875 عیسوی) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ۔
3. سنن النسائی- النسائی (وفات 303 ہجری، 915 عیسوی) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ۔
4. سنن ابو داود- ابو داود (وفات 275 ہجری، 888 عیسوی) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ۔
5. جامع الترمذی- الترمذی (وفات 279 ہجری، 892 عیسوی) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ۔
6. سنن ابن ماجہ- ابن ماجہ (وفات 273 ہجری، 887 عیسوی) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ۔
7. موطا مالک - امام مالک بن انس کی مرتب اور تدوین کردہ احادیث کا مجموعہ۔
8. مسند احمد - امام احمد بن حنبل کی مرتب کردہ احادیث کا مجموعہ
9. ریاض الصالحین
10. شمائل محمدیہ
11. الادب المفرد- امام بخاری (وفات 256 ہجری، 870 عیسوی) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ
12. بلوغ المرام
13. 40 حدیث نووی (الاربعون النوویہ) - ابو زکریا محی الدین یحییٰ بن شرف النووی (631-676 ہجری) کی جمع کردہ احادیث کا مجموعہ۔
14. 40 حدیث قدسی

خصوصیات:

• سنت سے 41000+ احادیث۔
• حدیث کا درجہ (صحیح، حسن، ضعیف وغیرہ)، ملتی جلتی احادیث تلاش کی تلاش (میں آسانی)، اسناد کا موازنہ، روایت کا سلسلہ، راوی کی تفصیلات۔
• کوئی بھی (جزوی یا مکمل) لفظ تلاش کریں- طاقتور سرچ انجن۔
• عربی اور ترجمہ دونوں کے لیے فونٹ کا سائز ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے (پِنچ زوم فیچر)۔
• روز کی حدیث۔
• منتخب کردہ احادیث بطور جواہرات۔
• موضوع کے لحاظ سے احادیث کی تلاش۔
• ریاض الصالحین کی تشریح۔
• مسلمان علماء کے بارے میں جانیں۔
• احادیث کے چھوٹے مجموعے (چالیس کا مجموعہ)۔
• تصاویر شیئر کرنے کی صلاحیت کے ساتھموجود شیئر کا آپشن،اپنے پیاروں کے ساتھ خوبصورت احادیث تقسیم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
• ہر طرح کے اشتہارات سے پاک۔
• گوگل ڈرائیو کے ساتھ آن لائن مطابقت پذیری کے ذریعے بُک مارکس/پسندیدہ احادیث/ہٹائیں۔
• وہیں سے پڑھنا شروع کریں جہاں سے چھوڑا تھا، کے آپشن۔
• انتہائی تیز رسپانس اور ڈیٹا بیس لوڈ۔
• متعدد ویو موڈز: لسٹ ویو اور پیج موڈ۔
• کچھ کتابوں میں ابواب کا اندراج۔

Sunnah.com کا حوالہ اور شکریہ۔

اگر آپ کو احادیث میں کوئی غلطی/مسائل نظر آتے ہیں، تو براہ کرم ہمیں اطلاع کریں۔

اللہ تعالیٰ محدثین اور مترجمین پر رحم فرمائے۔

اینڈرائیڈ کے لیے اس خوبصورت حدیث ایپ کو اپنے دوستوں اور خاندان والوں میں شیئر اور تجویز کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا اور آخرت میں برکت عطا فرمائے۔

"جو شخص لوگوں کو صحیح ہدایت کی طرف بلاتا ہے، اسے ان لوگوں کی طرح اجر ملے گا جو اس کی پیروی کرتے ہیں..." - صحیح مسلم، حدیث 2674

گرین ٹیک ایپس فاؤنڈیشن کی طرف سے تیار کردہ۔

ہماری ویب سائٹ : https://gtaf.org

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں:

fb.com/greentech0

twitter.com/greentechapps

اہم نوٹ:

ایپ میں شامل احادیث فی الحال عربی، انگریزی اور اردو زبان میں ہیں۔ ہم دیگر تراجم شامل کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ہم یہاں ایک بات کہنا ضروری سمجھتے ہیں: یہ فقہ یا فتویٰ کی ایپلی کیشن نہیں ہے۔ احادیث اس ایپلی کیشن پر تحقیق، ذاتی مطالعہ اور سمجھ کے لیے ایک ذریعہ کے طور پر دستیاب ہیں۔ صرف ایک یا چند احادیث کے متن کو بذات خود احکام کے طور پر نہیں لیا جاتا ہے۔ علماء فقہ کے اصولوں کا استعمال کرتے ہوئے احکام اخذ کرنے کے لیے ایک پیچیدہ عمل کرتے ہیں۔ ہم آن اصولوں سےمیں غیر تربیت یافتہ اشخاص کے آن احادیث کو استعمال کرتے ہوۓ خود ساچتہ فقہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں۔ اگر آپ کو کسی مخصوص حکم کے بارے میں کوئی سوال ہے، تو براہ کرم اپنے مقامی عالم سے پوچھیں
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
19 مارچ، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں

درجہ بندی اور جائزے

4.9
29.4 ہزار جائزے
صدام حسین
18 جنوری، 2021
Sir urdu language kijiye.? please.
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Greentech Apps Foundation
30 جون، 2024
Assalamu 'alaykum dear user. We would love to make your experience better in sha Allah. If you are still facing the same issues or have any feature requests, please provide your feedback on feedback.gtaf.org. JazakAllahu khayran.
‫Google کا ایک صارف
26 نومبر، 2018
Everything that have mention my Nabi's name I'll love it
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Greentech Apps Foundation
28 جون، 2024
BarakAllahu feekum for your kind words and support. Pray for us so that Allah may accept our efforts. Visit gtaf.org to check our other apps and share with others in sha Allah!

نیا کیا ہے

We are continuously improving the Hadith Collection (All in one) app.

Here are some of the latest updates:
✨ Added Bengali language
🔧 Bugs fixed
We have new exciting features coming soon in sha Allah!
Love the app? Rate us! Your feedback means a lot to us.

If you run into any trouble or have any ideas, please let us know at https://feedback.gtaf.org/hadith